: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مشرقی یورپ کے ملک کوسوو میں جنگجو تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) سے وابستہ
ہونے اور حملے کا منصوبہ بنانےکے الزام میں 19 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے آج بتایا کہ کوسوو اور پڑوسی ملک
البانیہ میں حملے کی منصوبہ
بنانے اور داعش سے تعلق ہونے کے الزام میں پچھلے دس روز کے دوران 19 افراد
کو گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار کئے گئے لوگ عراق اور شام میں داعش کے کمانڈر کے ساتھ رابطے میں تھے۔